Sunday, 7 July 2013

Self

Posted by Unknown on 05:42 with No comments
نفس وہ بھوکا کتا ھے جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے اس وقت تک بھونکتا رھتا ھے جب تک وه غلط کام کروا نہ لے، اور جب انسان وه کام کر لیتا ھے تو یہ کتا سو جاتا ھے لیکن سونے سے پہلے
ضمیر کو جگا جاتا ھے

(امام غزالی رحمه الله)

0 comments:

Post a Comment