استاد شاگرد سے: بتاؤ گھڑی کا چلنا کون سی توانائی ہے؟
شاگرد: حر کی توانائی۔
استاد: جانوروں کا حرکت کرنا کون سی توانائی ہے؟
شاگرد: حیوانی توانائی۔
استاد خوش ہوکر: شاباش ! اچھااب یہ بتاؤ عادل کا اسکول سے بھاگنا کونسی توانائی ہے؟
شاگرد: (معصومیت سے) شرارتی توانائی۔۔
0 comments:
Post a Comment