Friday, 19 July 2013

Geo Zardari

Posted by Unknown on 04:18 with No comments
ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاو
تو بیگم نے جواب دیا
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔ 
!!! جیو زرداری 
:dance1:  :dance1:

0 comments:

Post a Comment