Sunday, 7 July 2013

Tears

Posted by Unknown on 05:21 with No comments

آنسو

کتنے عظیم ہیں وہ آنسو جو خدا کی یاد میں بہتے ہیں۔
توبہ کرنے والے کی آنکھ کا ایک آنسو دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خدا کے آگے آنسوؤں کا ڈھیر لگاتا جا کوئی آنسو تو پسند آہی جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment