Saturday 6 July 2013

اللہ کی طرف رُجوع

رجوع الی اللہ کے بغیر چارا نہیں . جو جتنی دیر سے لوٹے گا

پچهتاوے کی گهٹڑی اتنی ہی بهاری ہو گی .اور اس گهٹڑی کی گرہیں

کهولنے کے لیے اتنے ہی زیادہ آنسو درکار ہوں گے

0 comments:

Post a Comment