رمضان کے ساتویں روزے کے وظائف
ساتواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ یَاکَرِیْمُ ۔ ۔ ۔ 2 تسبیح
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 133 بار
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار
بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ تیسرا کلمہ ۔ ۔ ۔ 70 بار
بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت
0 comments:
Post a Comment