Monday, 29 July 2013


رمضان کے اکیسویں روزے کے وظائف

اکیسواں روزہ


بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ یَاحَافِظُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ یَانَاصِرُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ یَابَاسِطُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق آیت 3 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سورہ طلاق

وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ۚ وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُ ۥۤ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦ‌ۚ قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدۡرً۬ا (٣)۔


ترجمہ:۔

اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس (کی اصلاح مہمات ) کے لئے کافی ہے ․اللہ تعالیٰ اپنا کام (جس طرح چاہے ) پورا کرکے رہتاہے اللہ تعالیٰ نے ہر شے کا ایک اندازہ (اپنے علم میں ) مقرر کررکھا ہے۔

0 comments:

Post a Comment