Sunday, 18 August 2013

Benifits Of Guava

Posted by Unknown on 03:33 with No comments

طبی ماہرین کے مطابق امرود کھانے کے علاوہ اس کے پتوں کا رس چہرے پر لگانے یا پتے ابال کر اس کے پانی سے منہ دھونے سے چہرے کے دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے اورامرود میں مو جود وٹامنز اور پوٹاشیم جلد کو جھریوں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جلد کی حفاظت کے علاوہ امرود ہا ضمہ بہتر بنانے ، فشا رخون کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment