لندن
…لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی اور شہزادی لیڈی ڈیانا کا سحر ان کے گزر
جانے کے کئی برس بعد بھی نہیں ٹوٹا جب ہی تو دنیا بھر میں ان کے مداح پائے
جاتے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ہی دیکھ لیجئے جو لیڈی
ڈیانا کو اس قدر پسند کرتے ہیں کہ ان کے گھر کی کوئی دیوار ایسی نہیں جہاں
آنجہانی شہزادی کی کوئی تصویر یا پورٹریٹ نا لگا ہو۔ جو اور کین نامی اس
جوڑے کا یہ بھی کہنا ہے کہ لیڈی ڈیانا اکثر ان کے خواب میں آکر ان سے
باتیں کرتی ہیں اوران دونوں کا دعویٰ ہے کہ پورے برطانیہ میں لیڈی ڈیانا کا
ان سے بڑا کوئی بھی فین موجود نہیں۔
Tuesday 24 September 2013
لیڈی ڈیانا کا مداح برطانوی جوڑا، گھر کی ہر دیوار پر شہزادی کی تصاویر
Posted by Unknown on 04:43 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment