Showing posts with label Mango. Show all posts
Showing posts with label Mango. Show all posts

Saturday, 29 June 2013

پھلوں کے بادشاہ آم میں پوشیدہ ہیں بے شمار فوائد

آم تمام پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے، یہ پھل گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ ہے، بچے بڑے سبھی اس کے ذائقے کے دیوانے تو ہوتے ہی ہیں لیکن قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے  بھی بے شمار فوائد اکٹھا کررکھے ہیں۔
جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آم میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ کمپاؤنڈ  بڑی آنت، بریسٹ، خون اور غدود کے کینسر سے محفوظ رکھتاہے۔
 آم میں موجود وٹامن اے اوراینٹی آکسائیڈ جلد کو داغ دھبوں سے بھی بچاتاہے۔
ماہرین صحت تجویز کرتے ہیں آم کے موسم میں اس کا روزانہ استعمال جلد کو صاف،چمک دار بنانے کے ساتھ جھریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
تحقیق میں بات بھی سامنے آئی ہے کہ  جو لوگ بینائی کے مسائل سے دوچار ہیں ان کے مسئلے کا حل بھی کافی حد تک اس پھل میں موجود ہے،آم میں موجود بیٹا کیروٹین سے بینائی تیز ہوتی ہے۔
آم میں موجود نشاستہ، فائبراور وٹامن سی کولیسٹرول کی کمی کو پورا کرتے ہیں، ٹارٹرک ایسڈ، میلک ایسڈ اور ٹریس آف سیٹرک ایسڈ جسم کوموسم کے مطابق بنائے رکھنے میں مدد کرتے ہیں ۔

Wednesday, 26 December 2012

Mango Prevent Obesity

Posted by Unknown on 07:53 with No comments

"آم سے موٹاپا کی روک تھام"

آم میں کافی مقدار میں ریشہ ہوتا ہے جو خون کے بہاؤ میں چینی کو جذب کرنے کی رفتار کو کم کرنے کی وجہ بنتا ہے۔


آم کھانا بھوک کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔


آم خون میں شکر کی مقدار کو برقرار رکھتا ہے جس سے جسم کا وزن کنٹرول رہتا ہے۔


جب ریشہ آنتوں کے ذریعے گزرتا ہے تو یہ بھی جسم کے نقصان دہ چربی کی ایک بڑی تعداد کو ختم کرتا ہے۔


آم تیزابیت اور خراب عمل انہضام کی روک تھام کےلیے بھی بہت بہترین ہے۔