Saturday, 17 November 2012

5 Best Masks for Winter

Posted by Unknown on 08:08 with No comments
سردیوں کے لیے 5 بہترین  ماسکس

ہرموسم کی طرح موسم سرما کے دوران بھی جلد کی دیکھ بھال بہت اہم ہے. اس موسم کے دوران جلد ہمیشہ خشک اورجھریوں زدہ ہوجاتی ہے۔ آپ کے چہرے پر کچھ گھر کے بنے ماسک جادو جیسااثرکرتےہیں۔
قدرتی نچوڑ کے تمام فوائد کو حاصل کرنے کے لئےحسب ذیل 5  اہم گھر کے بنےماسکس پرنظر ڈالنےسےآپ کوبہترین فوائد حاصل ہوںگے۔۔۔۔۔۔
   
"موسم سرما کے لئے 5 بہترین ماسکس"

1. 
مکھن اور ناشپاتی کا ماسک :
 
پھٹی ہوئ جلد کیلئےناشپاتی کاماسک بہت اچھاہوتاہے۔ نمی افروز معدنیات کی آپ کی جلد کو سرد موسم میںبہت ضرورت ہوتی ہے۔ 


2. 
دہی کا ماسک:
 بادام یا تازہ سٹرابیری کےشوربہ کے  ساتھ دہی کا مرکب بنا کرلگائیں۔
ڈیری مصنوعات میں ہلکا ایسڈ بھی جلد پرخوبصورتی لاتا ہے۔اورجھریوںکوبھی ٹھیک کرتاہے۔
 3. 
انڈے کا ماسک:
انڈے کی سفیدی کو خوشبودار تیل میں ملاکرچہرےپرلگائیں۔ یہ چکنے چہرے کے لئے سب سے زیادہ پسندیدہ چہرے کا ماسک ہے۔

۔4
 جئی کا آٹا٬دلیےکاماسک :
  جئ کےآٹےکو دودھ کی کریم اور مسلے ہوئے کیلے کے ساتھ ملائیں۔ یہ ماسک جلد کی تمام اقسام کے لیے بہت بہترین ہے۔ جئ چہرےکونرمی سےصاف کرتاہےاورمردہ جلدکوہٹادیتاہے۔

  5.
پپیتا ماسک:
پپیتےکوتھوڑی سی سوجی اورایک بوندگھی کےساتھ ملاکررکھ لیں۔ سوجی چہرےکےگھڑوںکوختم کرتی ہے۔ پپیتادھبوںکوختم کرتاہے اور گھی حساس فلیکی جلد کو بھر دیتا ہے۔


0 comments:

Post a Comment