"لچکدارغبارہ بنانا"
یہ غبارہ بنانےکےلیےایک عام ساغبارہ اوردوچھوٹی گیندیں لیں۔
طریقہ:
1۔
سب سے پہلے ایک چھوٹی گیند کو کسی باریک نلکی کے ذریعےغبارے کے اندر ڈالیں اور اسی طرح دوسری گیند بھی ڈال دیں۔
2.
اب صرف سادہ پرانے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ اس کو پھلائیں۔ اب غبارے کو پھلانے کے بعد دھاگے سے اس کا منہ باندھ دیں۔
3۔
اب غبارے کو اڑائیں اور دیکھیں کہ گیندیں اب بھی اسکے اندر ہیں۔ اب اس سے لطف اندوذ ہوں۔۔۔۔۔
great fun for kidz...............
ReplyDelete