Wednesday, 28 November 2012

Blisters of Lips and Measures To Avoid It

Posted by Unknown on 08:00 with No comments
ہونٹوں کے چھالے اور ان سے بچنے کی تدابیر

ہونٹوں کے چھالے بالکل بخار کے چھالوں جیسے ہی ہوتے ہیں۔ یہ ایک عام الرجک ردعمل ہے جسکا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔ یہ کچھ آسان انسدادی اقدامات کے ساتھ کنٹرول کیے جا سکتے ہیں۔ 
اگر آپکے ہونٹ بخار کے چھالوں سے متاثر ہو رہے ہیں تو آپ بغیر کسی ذائقے والا دہی ہونٹوں پر لگائیں اس سے آپکو آرام ملے گا۔۔۔
یہ ایک گھریلو طریقہ علاج ہے جو بہت کارآمد ثابت ہوا ہے۔۔۔ 

0 comments:

Post a Comment