Wednesday, 28 November 2012

Prevention Of Lips' Wrinkle

Posted by Unknown on 07:43 with No comments

                 ہونٹوں کی جھریوں سے بچاؤ
 
جھریاں خاص طور پر اوپر والے ہونٹ کی جھریاں ہماری شخصیت پر بہت برا اثرڈالتی ہیں۔
 : ہونٹ کی جھریوں کو روکنے کے لئے مندرجہ ذیل چند نکات یہ ہیں

ہمیشہ سن بلاک کا استعمال کریں۔  -1
2-   سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔
اچھی اینٹی ایجنگ کریم کا استعمال صبح و شام کریں۔   -3
4-  رات کو سونے سے پہلے میک اپ اتار دیں تا کہ آپکی جلد کو سانس لینے کا موقع مل سکے۔
5-  ایسی متوازن خوراک کھائیں جس میں ایسے وٹامن اور منرلز موجود ہوں جو آپکی جلد کو صحت مند رکھیں۔
6- مناسب نیند لیں اپنے چہرے کو آرام کرنے دیں تاکہ دن بھر کی تھکاوٹ دور ہو جاۓ۔
7-   چہرے کی مشقیں کی جائیں۔ چہرے کی مشقیں کرنے سے ہونٹوں کی جھریوں کے آثار کو کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔۔۔

0 comments:

Post a Comment