Tuesday 18 December 2012

Glow Presents LUMS Sports Fest 2012

Posted by Unknown on 07:06 with No comments
          سپورٹس جشن2012LUMSگلو پیش کرتا ہے
گلو،وارد ٹیلی کام کی طرف سے،مسلسل طور پر گزشتہ تین سال سے لَمز کھیلوں کے حلقے کی حمایت کرتا رہا ہے۔ لمز کے تمام کھیل گلو برانڈ کے تحت کھیلے جاتے ہیں۔ جس سے یونیورسٹی کو ٹورنامنٹ اور اسی طرح کی سرگرمیوں جیسے بیس بال، اسکواش، ٹینس، فٹ بال، ہاکی، کرکٹ، اور والی بال وغیرہ کو منظم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس سال ایک سہ رُخی سیریز (لمز-فاسٹ-ایل ایس ای) جو لمز میں منعقد کی گئی اس میں جناب عامر امن، ڈائریکٹر سیلز وارد ٹیلی کام نے فاتحین کو انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ وارد 2013 میں بھی لمز کھیلوں کی حمایت جاری رکھے گا۔



0 comments:

Post a Comment