دلہنوں کے لیے خاص مہندی ڈیزائنز
آج کل شادیوں کا موسم ہے اس لیے دلہن کی مہندی کے جدید ڈیزائن ہر لڑکی کی اولین ترجیح رہے ہیں۔ مہندی لگانا لڑکیوں کے لئے ہر تقریب میں سب سے اہم فیشن بن گیا ہے۔ جس طرح شادی کے دن دلہن کے کپڑوں اور دیگر اشیاء کو بہترین ہونا چاہیے،اسی طرح دلہن کے مہندی ڈیزائن کو بھی بہترین ہونا چاہیے۔ مندرجہ ذیل مہندی ڈیزائن سے آپ کو بہترین مہندی ڈیزائن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
یہ ہر دلہن کی خواہش ہے کہ اس کے ہاتھ مہندی ڈیزائن کے ساتھ سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہے ہوں۔ دلہن کی خوبصورتی اور سجاوٹ اس کے ہاتھ پاؤں پر مہندی کے بغیر نامکمل لگتی ہے۔
جدید دلہن مہندی ڈیزائن بہت آسان ہیں اور شادی کے علاوہ بھی دیگر تقریبات پر اپناۓ جا سکتے ہیں۔ یہ ڈیزائن مختلف پیٹرن اور نمونوں سے بناۓ گۓ ہیں ان میں سادہ پھولوں کے نمونے بھی شامل ہیں اور پیچیدہ نمونے بھی۔ ان دنوں مہندی کے ڈیزائن میں مور پنکھ اور ٹیولپ کے اسٹائل شامل ہیں۔

0 comments:
Post a Comment