گلٹر مہندی ڈیزائن
گلٹر مہندی ڈیزائن بہت مقبول مہندی ڈیزائن ہیں۔ عورتیں کسی بھی موقع کو چار چاند لگانے کے لیے اپنے لباس سے ملتے جُلتے رنگوں،موتیوں اور نگوں کا استعمال کرتی ہیں۔ گلٹر مہندی کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک دن کے لئے رہتا ہے، آپ اگلے دن ایک اور ڈیزائن لگا سکتی ہیں۔ گلٹر مہندی کے ڈیزائن ہاتھوں، گردن، کندھوں، ٹانگوں وغیرہ کے لئے بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ذیادہ تر دلہنیں شادی سے ایک دن پہلے لگاتی ہیں۔ کچھ لڑکیاں مختلف تقریبات و تہوار پر یہ ڈیزائن لگاتی ہیں۔ یہ ڈیزائن ہر قسم کی تقریبات پر اپناۓ جا سکتے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment