یہ تصویر ملائیشیا میں ایک جنگل میں پاۓ گئے 55 فٹ لمبے سانپ کو ظاہر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
دعوٰی کیا گیا ہے کہ یہ سانپ دو بڑے اژدھاؤں میں سے ایک ہے جو کہ ایک نئی سڑک بنانے کی غرض سے جنگل صاف کرنے والے کارکنوں کو ملا۔
زمین کا ایک بڑا ٹیلا بلڈوزر کی مدد سے اٹھانے کے لیے انہوں نے بظاہر سوۓ ہوۓ سانپوں کو اٹھایا۔
پوسٹ نے کہا ہے کہ "تیسری کھدائی پر آپریٹر نے محسوس کیا مٹی پر خون موجود ہے اور پھر مزید کھدائی پر ایک مرتا ہوا سانپ دکھائی دیا"۔
کچھ دیر بعد جب کارکن واپس آ گۓ، زخمی سانپ مر چکا تھا جبکہ دوسرا سانپ غائب ہو چکا تھا۔ بلڈوزر کا آپریٹر اتنا بیمار تھا کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی نہ ہو سکتا تھا۔
پوسٹ نے دعوٰی کیا ہے کہ "کھودنے والا ڈرائیور اتنا دہشت زدہ تھا کہ اسی دوران اسے دل کا دورہ پڑ گیا اسے ہسپتال لے جایا گیا اور کچھ عرصے بعد وہ شخص انتقال کر گیا"۔
پوسٹ کے مطابق،مردہ سانپ کی لمبائی 55 فٹ تھی،اسکا وزن 300کلو گرام تھا،اور اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سانپ کی عمر 140 سال تھی۔۔۔

0 comments:
Post a Comment