خبردار: ایسی کوئی حدیث نہیں جس میں ہو کہ ربیع الاول کی مبارک دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے،
کبھی بھی پورے حوالے کے بغیر والے اسلامی میسیجز کسی کو مت بھیجیں
مفہوم حدیث: کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو (تحقیق کئے بغیر) آگے بیان کردے
مفہوم حدیث: کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو (تحقیق کئے بغیر) آگے بیان کردے
(مسلم، حدیث 8،
باب: تحقیق کئے بغیر ہر سنی ہوئی بات کرنےکی ممانعت،
راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
0 comments:
Post a Comment