کوشش سے زیادہ انعام
رَضِيْنَا بِا اللهِ رَبّاً وَّبِالْاِسْلَامِ دِيْناً وَّ بِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا نَبِيْاًّ ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسم نے فرمایا کہ
جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھے، تو اللہ تعالٰی پر حق ہے کہ اس دعا پڑھنے والے کو بروز قیامت راضی کرے اور جنت میں داخل کرے۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"میں ضامن ہوں کہ اس کے پڑھنے والے کو ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کراؤں"۔

0 comments:
Post a Comment