موبی لنک نے پری پیڈ صارفین کے لیے ای کیئر پورٹل متعارف کرایا
موبی لنک نے بالآخر جاز اور جذبہ پری پیڈ کسٹمرز کے لیے ای کیئر پورٹل متعارف کرایا ہے۔ یہ ای کیئر پورٹل موبی لنک کے صارفین کو اپنے آن لائن اکاؤنٹس کو منتظم کرنے کے قابل بنائے گی۔
موبی لنک کا کہنا ہے کہ ای کیئر پورٹل کی مدد سے صارفین اپنے نمبر کے استعمال کو ٹریک کر سکتے ہیں۔
صارفین اپنے کریڈٹ ریچارج کی ہسٹری کو دیکھ سکتے ہیں۔
صارفین اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات وغیرہ دیکھ سکتے ہیں، نام پتہ اور دوسری تفصیلات وغیرہ۔
صارفین اپنے مفت منٹس اور ایس ایم ایس کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں اگر قابل اطلاق ہوں تو۔
صارفین اس لنک پر کلک کر کے سائن اپ کر سکتے ہیں۔
http://ecare.mobilinkgsm.com/
ایک بار آپ نے سائن اپ کر لیا، آپکو موبی لنک نمبر کے آن لائن اکاؤنٹ کو منظم کرنے کا مکمل اختیار دیا جائے گا۔ صارفین اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ وی اے ایس کی سروسز کو دیکھ اور ایڈ کر سکیں۔ جو وہ استعمال کر رہے ہیں۔ اور اپنی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کر سکیں۔
صارفین کو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ ان کے ای کیئر پاسورڈز کسی کو معلوم نہ ہوں۔ اور کوئی ان کی طرف سے موبی لنک ای کیئر پورٹل کی مدد سے سائن اپ نہ کرے۔ اور اس میں یہ خرابی ہو سکتی ہے کہ کوئی آپکی رضا مندی کے بغیر آپکے اکاؤنٹ تک مکمل رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment