باب: حسن اخلاق
حدیث: میں اس شخص کو جنت کےکناروں پر 1محل دلوانے کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کےباوجود جھگڑا چھوڑ دے اور اس شخص کےلیے جنت کےدرمیان میں 1محل کا ضامن ہوں جو مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑدے اور اس شخص کےلیے اعلی جنت میں 1محل کا ضامن ہوں جو اپنے اخلاق کو عمدہ بنالے
(ابوداؤد، حدیث # 4800، کتاب الادب، درجہ: حسن، راوی:ابو امامہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:
Post a Comment