Wednesday, 23 January 2013

Strange Rock Balancing...

Posted by Unknown on 19:02 with No comments
                             چٹانوں کو بیلنس کرنا

میرے خیال میں صبر و تحمل کا ایک شو ہونا چاہیئے۔۔۔۔اس عجیب دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ایک دوسرے پر اپنا سکہ جمانے کے لیے پتھروں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر بیلنس کرنے کی پریکٹس کرتے ہیں۔ اور نتیجہ انتہائی خوبصورت اور حیران کن ہوتا ہے۔










0 comments:

Post a Comment