يَا سَمِيْعُ
"اے سننے والے"
دعاؤں کی قبوليت کے ليے جمعرات کے دن نمازِچاشت کے بعد 500 مرتبہ پڑھا جائے۔
اگر ہميشہ اسکا ورد رکھے گا تو مستجاب الدّعوات ہو گا يعنی اسکی ہر دعا قبول ہو گی۔
اگر کوئی شادی کا خواہشمند ہو تو اسے چاہيئے کہ چاليس دن تک روزانہ 11000 مرتبہ يہ وظيفہ پڑھ کر آخری دن اللہ کے حضور شادی کی دعا کرے انشاءاللہ قبول ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment