Tuesday, 15 January 2013

The Mir diamond mine in Siberia

Posted by Unknown on 02:57 with No comments
 
میر ہیرے کی کان، سائیبیریا میں انتہائی گہرا مکمل طور پر انسانی ہاتھ سے بنایا ہوا سوراخ ہے۔ یہ 525 میٹر گہرا اور 1200 میٹر چوڑا ہے۔ اس سے اوپر کوئی فلائی زون نہیں ہے۔ کیونکہ سوراخ کی وجہ سے پیدا کردج ڈاؤن ڈرافٹ کی وجہ سے کئی ہیلی کاپٹر کریش ہوۓ۔

0 comments:

Post a Comment