یوفون نے پوسٹ پیڈ 1 پیکج کا اعلان کر دیا
یوفون نے اس نئے پوسٹ پیڈ پیکج کا اعلان ان لوگوں کے لیے کیا ہے جو زیادہ تر طویل کالز کرتے ہیں۔
یوفون کا کہنا ہے کہ پہلے تین منٹس کے بعد آن نیٹ کالز فری ہو جائیں گی،جبکہ پہلے تین منٹس کے چارجز 1.30 روپے فی 30 سیکنڈ ہوں گے۔
یہی 1.30 روپے فی 30 سیکنڈ کا کال ریٹ آف نیٹ کالز کے لیے بھی لاگو ہو گا۔
صارفین، پوسٹ پیڈ 1 پیکج کے ساتھ ،1 روپے میں 10 ایس ایم ایس روزانہ کے حساب سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ،صارفین ایک روپے میں 64کےبی ایس،ایم ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں۔ اور ایم ایم ایس فری میں وصول(ریسیو) کیے جا سکتے ہیں۔
درج ذیل میں پیکج کی اہم خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
تمام کالز 3 منٹس کے بعد مفت ہو جائیں گی۔
روزانہ کا لائن رینٹ 1 روپیہ ہے۔
تمام یوفون نمبرز پر کالز 1.30 روپے فی 30 سیکنڈ کے لیے ہوں گی۔
روزانہ کے لیے 1 روپے میں 10 ایس ایم ایس دیے جائیں گے۔
ایم ایم ایس 64 کےبی کے لیے ایک روپیہ چارج کیا جائے گا اور مفت میں وصول کیے جائیں گے۔
:شرائط و ضوابط
اس بکٹ میں 30 روپے میں 300 ایس ایم ایس مہینہ وار دیے جائیں گے۔
پیپر بل کے لیے 50 روپے چارج کیے جائیں گے اور ای بل کے لیے 10 روپے لاگو ہوں گے۔
این ڈبلیو ڈی ارسائی کے لیے 500 روپے،آئی ڈی ڈی رسائی کے لیے 1500 روپے اور انٹرنیشنل رامنگ کے لیے 15000 روپے جمع ہونا ضروری ہیں۔
تمام چارجز میں مخصوص ٹیکس بھی شامل ہیں۔
ایسی سم کا استعمال جُرم ہے جو آپکے نام رجسٹرڈ نہ ہو۔ پی-ٹی- اے
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

0 comments:
Post a Comment