Monday 21 January 2013

Each Error Will Be Take Into Hell...

Posted by Unknown on 06:57 with No comments
مفہوم حدیث: بےشک سب سےسچی کتاب اللہ کی کتاب ہے، سب سےبہترین طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے، سب کاموں سےبرا وہ ہے جسکو (دین میں) نیا نکالا گیا ہو اورہر نئی چیز بدعت ہے، ہر بدعت گمراہی ہے اور ہرگمراہی جہنم میں لے جائےگی 
(نسائی، حدیث1581
درجہ:صحیح، کتاب الصلاۃ العیدین
باب:خطبہ کیسےپڑھا جائے
راوی: جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment