باب: اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہید کو اللہ کے ہاں یہ فضیلتیں ملتی ہیں، اس کا خون نکلتے ہی اس کی بخشش کر دی جاتی ہے، اس کو جنت میں ٹھکانہ دکھا دیا جاتا ہے، عذاب قبر سے محفوظ رہے گا، قیامت کے دن کی بڑی گھبراہٹ سے محفوظ رہے گا
(ابن ماجہ، حدیث 2799، کتاب الجہاد، راوی : مقدام رضی اللہ عنہ)

0 comments:
Post a Comment