يَا مُتَکَبِّرُ
"اے بڑائی والے"
لاولد اور بانجھ عورت کے ليے يہ اسم نہايت مجرب ہے۔
بيوی کے پاس جاتے وقت دس مرتبہ يہ اسم پڑھا جائے تو انشاءاللہ تعالٰی فرزند نيک صالح عطا ہو گا۔
جو شخص اسے روزانہ 660 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے اسکے ہر کام ميں برکت پيدا ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment