Sunday, 27 January 2013

We Should Say Ameen Slowly In Prayer...

Posted by Unknown on 06:44 with No comments
                               نماز میں آمین آہستہ کہنی چاہیے
مفہوم حدیث: وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں نماز پڑھائی اورجب آمین کہا تو (آمین کہتے وقت) اپنی آوازکو پوشیدہ رکھا، محدث حاکم کہتےہیں کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط پرصحیح ہے

(مستدرک حاکم، جلد # 2، صفحہ # 253، حدیث # 2972، کتاب التفسیر، طبع: دارالکتب العلمیہ، بیروت)

0 comments:

Post a Comment