يَا مُحْصِیُّ
"اے گھیرنے والے"
یہ اسم مخلوق کی تسخیر کے لیے بہت مجرّب ہے۔ اگر نیکی پر طبیعت مائل نہ ہو اور برائی کی عادت نہ چھوٹتی ہو تو سوتے وقت اپنا ہاتھ سینے پر رکھ کر سات مرتبہ یہ اسم پڑھے بہت جلد عبادت و ریاضت کا شوق پیدا ہو گا۔
عذابِ قبر کا خطرہ ہو تو اس سے بھی مخفوظ رہے گا۔
جمعہ کی رات کو ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیا کرے تو بےحساب جنت میں داخل ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment