جہاد
چھوڑ دینے سے کیا ہوگا ؟؟
مفہوم حدیث: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کاشتکاری میں مصروف ہو جاؤ گےاور جہاد کو چھوڑ دو گے تو اللہ ذلت و رسوائی کو تم پر مسلط کر دےگا، جو کسی طرح بھی مٹ نہ سکے گی، یہاں تک کہ تم اپنے دین کی طرف لوٹ آؤ
(ابوداؤد، حدیث 3462، کتاب البیوع، باب: بیع عینہ کی ممانعت، راوی: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما)

0 comments:
Post a Comment