يَا وَھَّابُ
"اے بہت دينے والے"
اگر کوئی شخص تنگ دست ہو تو نمازِ چاشت کے آخری سجدے ميں يہ اسم چاليس مرتبہ اکيس دن تک پڑھے فقروفاقہ دور ہو گا۔ رزق کے دروازے کھل جائيں گے۔
اگر کوئی اور مقصد ہو تو آدھی رات ميں ننگے سَر کُھلی جگہ ميں پڑھيں انشاءاللہ تعالٰی مدّعا حاصل ہو گا۔
جس شخص کا ذاتی مکان نہ ہو وہ اسے روزانہ کثرت سے پڑھتا رہے انشاءاللہ تعالٰی اسے ذاتی مکان مل جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment