يَا عَدْلُ
"اے انصاف کرنے والے"
اگر کوئی چاہے کہ لوگ اس کے تابعدار ہو جائيں تو جمعہ کی رات کو روٹی کے 20 ٹکڑوں پر لکھ کر کھا لے،انشاءاللہ تمام مخلوق مسخّر ہو گی۔
جو شخص اسے روزانہ 104 مرتبہ پڑھتا رہے اس ميں رضائےاِلٰہی کا جذبہ پيدا ہو جائے گا۔
اگر کوئی مقدمہ ہو تو اس ميں کاميابی ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment