ذُوالْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ
"اے عظمت اور بزرگی والے"
اگر کوئی مہم درپیش ہو تو بعد نمازِعشاء 100 مرتبہ یَا ذُوالْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ پڑھ لیں ہر مشکل آسان ہو گی۔
جو شخص اسے روزانہ کثرت سے پڑھنے کا معمول بنا لے اسے اسرارِغیبی کا مشاہدہ ہو گا۔
ہر کام میں کامیابی حاصل ہو گی۔
بےپناہ مخلوق مسخّر ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment