یَا حَیُّ
"اے زندہ"
لاعلاج مریض کے لیے روزانہ 3000 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دَم کر کے وہی پانی مریض کو پلایا جائے۔
عام بیماری میں چینی کے برتن میں گلاب و مشک سے گیارہ مرتبہ لکھ کر پانی سے دھو کر بیمار کو پلایا جائے۔ یا 21 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دَم کریں۔
جو شخص اسے کثرت سے پڑھتا رہے ہمیشہ تندرست رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment