یَا وَاجِدُ
"اے پانے والے"
صفائی قلب اور نور ایمان کے لیے کھانے کے دوران ہر ایک دو لقمہ کے بعد اس کو پڑھ لیا جائے۔ دل میں وجد پیدا ہو گا۔
معرفت کا مقام حاصل ہو گا۔
جس کی شادی نہ ہوتی ہو وہ اسے 1414 مرتبہ سوتے وقت پڑھے انشاءاللہ تعالٰی شادی کا کوئی بہترین سبب پیدا ہو جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment