يَا خَبِيْرُ
"اے خبر رکھنے والے"
جو شخص اسکو سات روز تک پڑھے گا اس پر اسرارِپوشيدہ ظاہر ہوں گے۔
مؤمن کی فراست سے نوازا جائے گا۔
نفس کے شر سے رہائی پائے گا۔
اگر کسی مشکل ميں ہو گا تو اس سے نجات پائے گا۔
اس اسم کو روزانہ 812 مرتبہ سات روز تک سوتے وقت پڑھنے سے جس چيز کے بارے ميں جاننا چاہيں معلوم ہو جائے گا کہ وہ چيز فائدہ مند رہے گی يا نقصان دہ ثابت ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment