یَا مُحْیِیْ
"اے زندہ کرنے والے"
عذابِ قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد ہر نمازِ جمعہ کے بعد سو مرتبہ کر لیا کریں۔
اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو سات روز تک ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھیں۔
بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ اسم شوگر کے مرض کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہت لاجواب ہے۔
0 comments:
Post a Comment