یَا مُعِیْدُ
"اے دوبارہ پیدا کرنے والے"
نسیان یعنی بھول چوک اور بیماری سے شفاء کے لیے اس اسم کا ورد بےحد مجرّب ہے۔
اگر کوئی شخض غائب ہو جائے یا کوئی چیز گُم ہو جائے تو گھر کے صحن میں یہ اسم ایک ہزار مرتبہ سوتے وقت پڑھا جائے اور گُمشدہ کا تصور کیا جائے۔ جلد واپس آئے گا یا خبر مل جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment