یَا مُنْتَقِمُ
"اے بدلہ لینے والے"
اگر دشمنوں کو راضی کرنا مقصود ہو تو یَا مُنْتَقِمُ تین جمعہ کی راتوں کو نمازِعشاء کے بعد 100 مرتبہ پڑھے دشمن راضی ہو جائے گا۔
اگر کسی پر کسی نے جادو کا وار کیا ہو تو اس صورت میں اس اسم کو 6400 مرتبہ روزانہ 40 دن تک پڑھا جائے،انشاءاللہ تعالٰی جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے۔

0 comments:
Post a Comment