یَا عَفُوُّ
"اے معاف کرنے والے"
جو شخص مغفرت سے مایوس ہو وہ یَا عَفُوُّ
ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھے انشاءاللہ خاتمہ بالخیر ہو گا۔
بغیر حساب جنّت میں داخل ہو گا۔
گرم مزاج خاوند کو نرم کرنے کے لیے اس اسم کو گیارہ دن تک روزانہ 12500 مرتبہ پڑھنا بہت مفید ہے۔
0 comments:
Post a Comment