يَا قَابِضُ
"اے تنگی کرنے والے"
يہ اسم اگر چاليس دن تک روزانہ ايک روٹی کے ٹکڑے پر لِکھ کر کھايا جائے تو رِزق ميں کشادگی ہو گی۔
اور درد،چوٹ،زخم کی تکليف محسوس نہ ہو گی۔
اگر کوئی بُری عادت چُھڑانا درکار ہو تو اس اسم کو پانی پر سات سو مرتبہ پڑھ کر سات يوم تک پلائيں بد عادت ختم ہو جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment