يَا عَلِيْمُ
"اے جاننے والے"
اگر اسکا وِرد زيادہ کيا جائے تو معرفتِ الٰہی نصيب ہو گی۔
صاحبِ کشف ہونے کے ليے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھا جائے۔
قوّت حافظہ کے ليے رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا کا ورد بعد نماز حسبِ طاقت کرنا چاہيئے۔
جو شخص کسی چيز کا اچھا يا بُرا انجام معلوم کرنا چاہے تو اسے چاہيئے کہ اس اسم کو رات کو سوتے وقت 1100 مرتبہ گيارہ روز تک پڑھے اسے بذريعہ خواب اچھے يا بُرے انجام کا علم ہو جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment