یَا رَشِیْدُ
"اے سیدھی تدبیر والے"
اگر کوئی چیز گُم ہو گئی ہو یا کسی معاملہ میں فیصلہ نہ کر سکتا ہو تو یَا رَشِیْدُ نمازِ مغرب و عشاء کے درمیان ہزار مرتبہ پڑھے تو گُمشدہ چیز مل جائے گی اور قوت فیصلہ پیدا ہو گی۔
اس اسم کو تہجّد کے وقت 3000 مرتبہ روزانہ گیارہ روز تک پڑھنے سے مرشدِ کامل مِل جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment