یَا صَبُّوْرُ
"اے بڑے تحمّل کرنے والے"
دن نکلنے سے پہلے اگر کوئی شخص یَا صَبُّوْرُ سو مرتبہ پڑھ لے تو دن بھر اللہ تعالٰی کی حفاظت میں رہے گا۔
اگر بیماری یا درد ہو تو 30،000 مرتبہ اسکو پڑھے۔
جو شخص کثرت سے اس اسم کا ورد کرے وہ صابر بن جاتا ہے۔
اگر کسی کو کوئی عظیم صدمہ پیش آ جائے تو اس اسم کو نماز فجر اور عشاء کے بعد 707 مرتبہ سات یوم تک پڑھے انشاءاللہ بےپناہ سکون حاصل ہو گا اور صدمے کا غم ختم ہو جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment