یَا رَءُوْفُ
"اے مہربان"
اگر کسی حاکم،افسر کے پاس جانا ہو یا ظالم سے حق لینا ہو تو یَا رَءُوْفُ پڑھتا ہوا اس کے سامنے جائے کامیابی ہو گی۔
جب کوئی دلہن اپنے گھر سے شادی کے موقعہ پر رخصت ہو تو اسے چاہیئے کہ اس اسم کو پڑھتی جائے اور خاوند سے خلوت تک پڑھتی رہے خاوند ہمیشہ مہربان ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment