يَا رَزَّاقُ
"اے روزی پہنچانے والے"
نماز فجر سے پہلے اگر کوئی شخص مکان کے چاروں کونوں ميں دس دس مرتبہ يہ اسم پڑھے تو انشاءاللہ تعالٰی وہ مکان ہر بلا سے محفوظ رہے گا اور غيب سے روزی آئے گی۔
دکان،دفتر،مکان،باغات وغيرہ کی حفاظت و برکت کے ليے بھی يہ اسم مجرّب ہے۔
اگر کسی کی دکان چلتے ہوئے بند ہو گئی ہو تو اس اسم کو روزانہ دکان پر کثرت سے پڑھے انشاءاللہ دکان کا کاروبار دوبارہ جاری ہو جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment