یَا وَلِیُّ
"اے دوست"
حسنِ عمل کی توفیق کے لیے جمعہ کی شب میں 1000 مرتبہ پڑھا جائے۔
دشمن کی بدنیتی بھانپنے کے لیے بھی اس کا ورد مجرّب ہے۔
اگر بیوی یا اولاد بدکاری کی طرف مائل ہو تو اُن کے سامنے چالیس روز تک اس اسم کو پڑھتے رہیں۔
انشاءاللہ تعالٰی پارسائی اور پرہیزگاری پیدا ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment