یَا حَمِیْدُ
"تعریف کیا ہوا"
اگر طبیعت نیکی پر مائل نہ ہو اور برائی کی عادت نہ چھوٹتی ہو تو چالیس دن تک تنہائی میں یہ اسم پڑھا جائے جلد ہی اخلاق اچھے ہو جائیں گے۔
جو شخص بعد نماز فجّر بکثرت اس اسم کو پڑھے گا۔ اللہ اس کے دل میں اپنی محبت ڈال دے گا۔ اور وہ دنیا سے بےنیاز ہو جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment